تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جون 2014
وقت اشاعت: 14:34

الطاف حسین کی گرفتاری پرتبصرہ نہیں کرسکتے،تر جمان برطانوی ہائی کمیشن

جیو نیوز - اسلام آباد…اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن نے الطاف حسین کی گرفتاری کے حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے،تر جمان برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ معلومات کے لئے اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس سے رابطہ کیا جائے ،یہ معاملہ برطانوی ہائی کمیشن کا نہیں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.