تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جون 2014
وقت اشاعت: 15:4

الطاف حسین کی گرفتاری ،رابطہ کمیٹی سہ پہر تین بجے پریس کانفرنس کریگی

جیو نیوز - کراچی…لندن میں متحدہ کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کی خبروں کے حوالے سے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی سہ پہر تین بجے پریس کانفرنس کرے گی۔اس سے قبل سینیٹر ایم کیو ایم فروغ نسیم نے کہا تھا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ الطاف حسین کو گرفتار کیا گیا ہے،الطاف حسین کو گرفتار کرنے کی اطلاع میرے پاس نہیں ہے ،الطاف حسین پولیس اسٹیشن میں بھی نہیں ہیں،ہمیں بتایا گیاہے کہ الطاف حسین کا بیان رکارڈ کرنا چاہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.