تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جون 2014
وقت اشاعت: 16:54

الطاف حسین اپنے گھرمیں موجود ہیں،کارکن جذبات قابو میں رکھیں،ندیم نصرت

جیو نیوز - لندن…رکن ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن ندیم نصرت نے کہا ہے کہ الطاف حسین لندن میں اپنے گھرپرموجود ہیں،عوام افواہوں پرکان نہ دھریں، سب ذمے داری کا مظاہرہ کریں،عوام اپنے جذبات قابومیں رکھیں۔لندن مین انتہائی مختصر پریس کانفرنس میں کارکنوں سے کہا گیا ہے کہ وہ تحمل مزاجی کا مظاہرہ کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.