تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جون 2014
وقت اشاعت: 17:14

گورنرسندھ کا وزیراعظم سے ٹیلی فون پر رابطہ ،الطاف حسین کی گرفتاری پر گفتگو

جیو نیوز - کراچی…گورنرسندھ نے وزیراعظم اوروزیر داخلہ چودھری نثار سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے،ذرائع کے مطابق گورنر سندھ نے لندن میں الطاف حسین کے قائد کو حراست میں لئے جانے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو کی۔وزیر اعظم میاں نواز شریف نے الطاف حسین کی گرفتاری کو انتہائی حساس معاملہ قرار دیا،انہوں نے ایم کیوایم کو درکار قانونی مدد دینے پر آمادگی کا بھی اظہار کیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.