تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جون 2014
وقت اشاعت: 19:44

سیکیورٹی کلیئرنس کے بعدٹرین سروس بحال کردی گئی

جیو نیوز - لاہور… سیکیورٹی کلیئرنس کے بعدٹرین سروس بحال کردی گئی ہے۔ریلوے حکام کے مطابق صوبائی حکومتوں کی جانب سے سیکیورٹی کی یقین دہانی پرٹرین سروس بحال کی گئی ہے ۔ریلوے حکام کے مطابق سندھ میں امن و امان کی خراب صورتحال کے سبب 9ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنزپرروکاتھا،5کودوبارہ روانہ کردیا۔تاہم نوابشاہ میں کراچی جانیوالی نائٹ کوچ کو بچھیری ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.