تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جون 2014
وقت اشاعت: 0:54

الطاف حسین سے ملاقات نہیں ہوسکی،واسع جلیل

جیو نیوز - لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما واسع جلیل کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سے ملاقات نہیں ہوسکی ہے۔ واسع جلیل نے مزید کہا کہ عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے الطاف حسین سمیت دیگر رہنما برطانوی پولیس سے تعاون کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.