4 جون 2014
وقت اشاعت: 19:5
سینیٹ اجلاس: فتح جنگ حملے میں قیمتی جانوں کے نقصان پرافسوس،فاتحہ خوانی
جیو نیوز - اسلام آباد…نیر بخاری کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں فتح جنگ خودکش حملے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہارِافسوس کیا گیا جبکہ فوجی افسران کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔