6 جون 2014
وقت اشاعت: 13:26
جیو نیوز کا لائسنس 15 روز کےلیے معطل کر دیا گیا،ترجمان پیمرا
جیو نیوز - اسلام آباد.... ترجمان پیمر کے مطابق پیمرا نے جیو نیوز کا لائسنس 15 روز کےلیے معطل کر دیا،پیمرا نے جیو نیوزکو ایک کروڑ جرمانہ بھی عائد کر دیا،جیو کے خلاف فیصلہ وزارت دفاع کی شکایت پر کیا گیا۔