تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جون 2014
وقت اشاعت: 15:46

آج کے فیصلے سے جیوکے ساتھ پورے میڈیا کا نقصان ہوچکا ہے،عاصمہ جہانگیر

جیو نیوز - لاہور...معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی کارکن عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ آج کے فیصلے سے جیوکے ساتھ پورے میڈیا کا نقصان ہوچکا ہے۔عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ فیصلے کے بعد ڈیڈلاک ختم ہوگیا،جیوکے ساتھ پورے میڈیا کا نقصان ہوچکا ہے، پختہ فیصلہ آیا ہے اب آگے بڑھنا چاہیے۔ عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ اس وقت جیو کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.