تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جون 2014
وقت اشاعت: 18:46

کراچی:بزرگ سیاسی رہنمانواب خیربخش مری کی طبیعت ناساز،آئی سی یومنتقل

جیو نیوز - کراچی......بزرگ سیاسی رہنمانواب خیربخش مری کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث انہیں آئی سی یومنتقل کردیا گیا ہے۔ان کے صاحبزادے چنگیز مری کا کہنا ہے کہ نواب خیربخش مری کو ناسازی طبع کے باعث جمعےکونجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.