تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جون 2014
وقت اشاعت: 21:16

جیو نیوز کی نشریات معطل کرنے کا فیصلہ آزادی اظہار پر حملہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

جیو نیوز - لندن....جیو نیوز کی نشریات معطل کرنے کے فیصلے کو ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آزادی اظہار پر حملہ قرار دیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ جیو کا لائسنس معطل کرنا صحافت کی آزادی پر ایک سنجیدہ حملہ ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ اگر نشریاتی مواد پر اعتراض تھا تو عالمی انسانی حقوق کے معیار کے مطابق حل کیا جانا چاہیے تھا، ایک اہم آواز کو خاموش کرنا مسئلے کا حل نہیں،پاکستان کےمتحرک میڈیا کومزیدتحفظ کی ضرورت ہےتاکہ صحافی بلاخوف ومداخلت کام کرسکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.