تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جون 2014
وقت اشاعت: 3:6

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ضمانت منظور

جیو نیوز - لندن..... متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک گھنٹے کے اندر انہیں رہا کردیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.