7 جون 2014
وقت اشاعت: 22:16
کراچی:بنارس پل پر فائرنگ، پولیس اہلکا ر جاں بحق
جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں بنارس پل پرنامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکا ر جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق اہلکار کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔