تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جون 2014
وقت اشاعت: 23:36

کراچی: عائشہ منزل پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں فیڈرل بی ایریا کے علاقے عائشہ منزل میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی لاش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.