جیو نیوز - کراچی..... ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر گزشتہ رات حملہ کرنے والے دہشتگرد غیرملکی تھے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق دہشتگردوں سے بھارتی ساختہ اسلحہ برآمد ہوا ہے۔