تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جون 2014
وقت اشاعت: 20:7

تفتان حملے میں جاں بحق 26زائرین کی میتیں کوئٹہ پہنچا دی گئیں

جیو نیوز - کوئٹہ.......گزشتہ رات تفتان میں خود کش حملے میں جاں بحق26زائرین کی میتیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے تفتان سے کوئٹہ پہنچا دی گئیں۔ 21زائرین کی میتیں کوئٹہ سے ان کے آبائی علاقے ہنگو روانہ کردی گئیں۔حملے میں جاں بحق بقیہ افراد کی تدفین کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.