11 جون 2014
وقت اشاعت: 0:17
کراچی :بزرگ سیاستدان نواب خیر بخش مری انتقال کرگئے
جیو نیوز - کراچی.......بزرگ سیاستدان اور بلوچ قوم پرست رہ نما نواب خیر بخش مری کراچی میں انتقال کرگئے۔نواب خیر بخش مری کراچی کے ایک نجی اسپتال میں گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھے،انکی عمر86 سال تھی۔