تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جون 2014
وقت اشاعت: 5:48

مالاکنڈایجنسی میں چیک پوسٹ پرمسلح افرادکا حملہ، 2لیویز اہلکار شہید

جیو نیوز - مالاکنڈایجنسی..... غاور کلئی میں سخاکوٹ چیک پوسٹ پرمسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2لیویز اہلکار شہید پولیس کے مطابق شہید اہلکاروں کی میتیں درگئی اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.