تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جون 2014
وقت اشاعت: 22:48

شمالی وزیرستان:ڈرون حملےمیں ازبک دہشتگردمارے گئے،خبرایجنسی

جیو نیوز - میران شاہ.......شمالی وزیرستان میں ہونے والے ڈرون حملے کے حوالے سے ایک خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاع کےمطابق میزائل حملےمیں ازبک دہشت گردہلاک ہوئے۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرانشاہ کےعلاقےتبی میں امریکی ڈرون طیاروں نے میزائل حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 4ہوگئی،امریکی ڈرون طیارے کے ذریعے ایک گھر پر 2میزائل داغےگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.