تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جون 2014
وقت اشاعت: 19:59

ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹگرام اور گردونواح میں 5.3 شدت کا زلزلہ

جیو نیوز - ایبٹ آباد.........ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹگرام سمیت گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، جو 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا،زلزلے کا مرکز مقبوضہ کشمیر کا علاقہ کشتواڑ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں سے کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے باہر نکل آئے ۔ شہریوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.