تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جون 2014
وقت اشاعت: 9:20

خیبر ایجنسی:تحصیل باڑا میںبم پھٹنےسے امن لشکر کا کارکن جاں بحق

جیو نیوز - باڑا.....خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑا میں روڈ کنارے نصب بم پھٹنےسے امن لشکر کا ایک کارکن جاں بحق ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل باڑا کے علاقے قمبر آباد میں روڈ کنارے نصب بم کا دھماکا ہوا۔ جس سے من لشکر کا ایک کارکن جاں بحق ہوگیا۔ کارکن بم کا ناکارہ بنانے کی کوشش کررہاتھا۔واقعے کے بعد سیکیورٹی حکام نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.