تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جون 2014
وقت اشاعت: 17:30

کراچی،گلستان جوہر میں فائرنگ2افراد جاں بحق

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے گلستان جوہربلاک15میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،پولیس کے مطابق یہ فائرنگ ڈیکوریشن کی دکان پر ہوئی ہے مقتولین کی شناخت حیدرعباس اورقیصرعباس کےنام سےہوئی ہے،پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.