تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جون 2014
وقت اشاعت: 19:59

کراچی:لیاری میں پولیس کارروائی،2مغوی بازیاب

جیو نیوز - کراچی........کراچی میں لیاری کے علاقے چاکیواڑا میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 2مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ڈی آئی جی عبدالخالق شیخ کے مطابق کارروائی کے دوران 2ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا جن کے قبضے سے 150بوریوں سے لدے2 ٹرک بھی برآمدہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.