جیو نیوز - پشاور........پولیس ذرائع کے مطابق کوہاٹ روڈ پر بابا زیارت پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا ہے،پولیسذرائع نے مزید بتایا کہ دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔