تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 16:2

مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیخلاف ایک اور درخواست دائر

جیو نیوز - اسلام آباد.....سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ہے۔سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف ایک اور درخواست وفاق کی جانب سے اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے سپریم کورٹ میں دائر کی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ معاملہ اہم نوعیت کا ہے، درخواست کی سماعت کل کی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.