تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 23:12

اپوزیشن حکومت کےآپریشن کے فیصلے کی تائید کرتی ہے، اعتزاز احسن

جیو نیوز - اسلام آباد..........پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پوری اپوزیشن حکومت کےآپریشن کے فیصلے کی تائید کرتی ہے۔اعتزاز احسن کا مزید کہنا ہے کہہم اس معرکے میں فوج اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، قبائلی عوام بھی فوج اور حکومت کا ساتھ دینے کو تیار ہوں گے، حکومت اب گومگو کی حالت میں فیصلہ نہیں کر لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.