تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جون 2014
وقت اشاعت: 19:52

حکومت پنجاب کا جاں بحق افراد کے لواحقین کی امداد کا اعلان

جیو نیوز - لاہور........حکومت پنجاب نے ماڈل ٹاؤن واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔جاں بحق افراد کےلواحقین کو فی کس 30لاکھ روپےدیے جائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے زخمیوں کو مفت طبی سہولتیں دینے کی بھی ہدایت کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.