18 جون 2014
وقت اشاعت: 4:42
شمالی وزیرستان:میران شاہ میں امریکی جاسوس طیاروں کا حملہ
جیو نیوز - شمالی وزیرستان..... میران شاہ کے علاقے ڈانڈے درپہ خیل میں امریکی ڈرون طیاروں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جاسوس طیاروں نے ایک مکان پر 6 میزائل فائر کئے۔ حملے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔