تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جون 2014
وقت اشاعت: 5:52

ہنگو: نامعلوم افرادکی گھرمیں گھس کرفائرنگ، 8 افرادہلاک

جیو نیوز - ہنگو.... کاہی کےعلاقےمیں نامعلوم افرادنے گھرمیں گھس کرفائرنگ جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق اورکزئی ایجنسی کےمتاثرین کیمپ سےہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.