تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جون 2014
وقت اشاعت: 8:12

شمالی وزیرستان: تحصیل رزمک اور میرعلی میں کرفیو میں نرمی

جیو نیوز - شمالی وزیرستان..... تحصیل رزمک اور میرعلی میں کرفیو میں نرمی کی گئی ہے جس کے بعد لوگوں نے علاقوں سے نقل مکانی شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق نقل مکانی کرنےوالےلوگوں کوٹرانسپورٹ کی سہولیات نہ ہونےکےباعث مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے۔ تحصیل رزمک کےلوگ ایشاچیک پوسٹ اورمیرعلی کےلوگ کھجوری چیک پوسٹ پررجسٹریشن کےبعد روانہ ہورہےہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.