تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جون 2014
وقت اشاعت: 20:13

رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی حالت خطرےسےباہرہے،رشیدگوڈیل

جیو نیوز - لاہور.........متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشیدگوڈیل نے کہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی حالت خطرے سے باہر ہے۔رشیدگوڈیل کا مزید کہنا ہے کہ طاہرہ آصف کا آپریشن کامیاب ہوا، انہیں آدھے گھنٹے میں آئی سی یو منتقل کیا جائے گا، ڈاکٹروں کے مطابق طاہرہ آصف کی زندگی کو اب کوئی خطرہ نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.