29 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 22:26
دھرنےوالے وکٹری کا نشان بناکر رخصت ہوجائیں، پرویز رشید
جیو نیوز - اسلام آباد......وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دھرنے والوں کے مطالبے پر وزیراعظم کے خلاف ایف آئی آر کاٹ دی، دیگر مطالبات بھی مان لیے، اب انھیں چاہیے کہ وکٹری کا نشان بناتے ہوئے رخصت ہوجائیں، انھوں نے یہ بات جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں کہی۔