تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 20:7

کنویں سے بینظیر انکم سپورٹ کارڈ نکالنے والے باپ بیٹا جاں بحق

جیو نیوز - مردان...... مردان میں کنویں سے بے نظیر انکم سپورٹ کارڈ نکالنے کے دوران باپ بیٹا دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ مردان کے نواحی گاؤں رستم میں قلندر شاہ کی اہلیہ کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ گھر کے خشک کنوں میں گرگیا۔کارڈ نکالنے کیلئے اسکا 12 سالہ بیٹا کنویں میں کودا تو کنویں میں موجود زہریلی گیس سے وہ بے ہوش ہوگیا۔بیٹے کو بچانے کیلئے باپ بھی کنویں میں اترگیا۔ دم گھٹنے سے دونوں باپ بیٹوں کی موت واقع ہوگئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاشیں کنویں سے نکال لی ہیں۔ واقعے کے بعد گھر میں کہرام بپا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.