تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 2:7

مظفر گڑھ : گھر میں آتشزدگی سے بچی جا ں بحق،13افرادزخمی

جیو نیوز - مظفرگڑھ.......نواحی علاقےہیڈبقائیں میں گھرمیں آگ لگنے سے ایک بچی جاں بحق جبکہ 11بچوںسمیت13 افراد جل کر زخمی ہوگئے۔ آگ گھر میں دیا جلانے کے باعث لگی، تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے واقعے میں ایک بچی جا ں بحق ہوگئی ہے جبکہ 11 بچوں سمیت13افراد جھلس کر زخمی ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.