تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 7:57

دیربالا: گاڑی کھائی میں گرنے سے3 افراد جاںبحق

جیو نیوز - دیربالا.....ڈوربہ کےمقام پرگاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افرادمیں ایک خاتون بھی شامل ہے۔گاڑی میں سوارافرادکوہستان سےدیرکی طرف آرہےتھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.