1 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 11:6
تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اکرام گنڈاپور کی رکنیت بحال
جیو نیوز - اسلام آباد......سپریم کورٹ آف پاکستان نےجعلی ڈگری پر نااہل قراردیئے گئے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اکرام اللہ گنڈاپور کی رکنیت بحال کردی۔الیکشن ٹربیونل نے اکرام اللہ گنڈا پور کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل قرار دیا تھا۔اکرام گنڈا پور پی کے 65 ڈیرہ اسماعیل خان سے کامیاب ہوئے۔