1 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 18:19
اہل سنت والجماعت نےکراچی میں دھرنا ختم کردیا
جیو نیوز - کراچی...... اہل سنت والجماعت نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ مولانااورنگزیب فاروقی کا کہنا ہے کہ ایک تحقیقاتی کمیٹی بنائی گئی ہے جو ماورائےعدالت قتل کی چھان بین کرےگی۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنےدھرنےختم کررہےہیں، اگلےلائحہ عمل کےاعلان تک کوئی دھرنانہیں دیاجائےگا۔ انہوں نے کہا کہ جمعےکوشوریٰ اجلاس میں آئندہ کالائحہ عمل طےہوگا، جمعےکوہمیں16ساتھیوں سےمتعلق بتایاجائےگا۔