1 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 20:29
دھرنوں کاآئینی،جمہوری اوراخلاقی جوازنہیں، مولانا عبدالغفور
جیو نیوز - کوئٹہ...... مولاناعبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ عمران اورقادری کےدھرنوں کاآئینی،جمہوری اوراخلاقی جوازنہیں، سی جماعتوں کاموقف ہےکہ جمہوری نظام چلنےدیں، پارلیمنٹ کومدت پوری کرنےدی جائے۔ انہوں نے کہا کہ دھرنوں کی وجہ سےملک کابڑانقصان ہوچکاہے، دھرنےوالوں کےپاس پگڑیاں اچھالنےکےعلاوہ کوئی کام نہیں،دھرنوں سےنہ پہلےکبھی تبدیلی آئی اورنہ آئندہ آئےگی۔