تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 0:9

لائن آف کنٹرول پرباغ سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

جیو نیوز - راولپنڈی...... لائن آف کنٹرول پرباغ سیکٹرمیں بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی بلااشتعال فائرنگ کاموثرجواب دیا ہے، بھارتی فوج کی فائرنگ سےکسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.