تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 5:48

پاکستان میں صحافیوں پر تشددکیخلاف نیویارک میں احتجاج

جیو نیوز - نیویارک..... پاکستان میں صحافیوں پرتشددکےخلاف احتجاج کیا گیا، مظاہرےمیں صدرپی ایف یوجےافضل بٹ نے شرکت کی جبکہ مظاہرےمیں کمیٹی ٹوپروٹیکٹ جرنلسٹس کےایشیاڈیسک کےڈائرہکٹربھی شریک تھے۔ اس موقع پرپاکستان میں شہید ہونے والے صحافیوں کی یادمیں شمعیں روشن کی گئیں۔صحافیوں نے جیو اورجنگ پرپابندیاں ختم کرنےاورکارکنان کوتحفظ فراہم کرنےکامطالبہ بھی کیا۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ بلوچستان میں صحافیوں کےقتل کاسلسلہ بندہوناچاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.