تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:18

سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ، کیس کی سماعت ملتوی

جیو نیوز - لاہور......لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کے خلاف کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ نے اس کیس کی سماعت کرنا تھی تاہم بینچ کے سربراہ جسٹس خالد محمود خان کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے آج سماعت نہ ہو سکی۔ فل بینچ میں جسٹس خالد محمود کے علاوہ جسٹس انوار الحق اور جسٹس عبدالستار اصغر بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.