تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 19:48

اسکردو: نجی کالج کی وین دریامیں گرگئی، 7 افراد لاپتا

جیو نیوز - اسکردو...... اسکردو میں کھرمنگ کےنواحی گاؤں میں نجی کالج کی وین دریامیں گرگئی۔ اےایس پی علی رضا کے مطابق حادثے میں کالج وین میں سوار7افرادلاپتا ہیں جبکہ 2کوبچالیاگیا ہے۔ لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.