تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 22:18

باغ:کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

جیو نیوز - باغ...... کنٹرول لائن پر باغ کے قریب بیدوری سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کردی ، اس کاپاک فوج نےموثرجواب دیا۔ آئی ایس پی آر کےمطابق کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی جانب سےبلااشتعال فائرنگ کی گئی ،بھارتی فوج نے باغ کے قریب بیدوری سیکٹر میں فائرنگ کی، پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا موثر طور پر جواب دیا اوربھارتی گنیں خاموش ہوگئیں۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.