تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:58

سوات:اے این پی رہنما پر حملے میں زخمی اہلکار بھی دم توڑ گیا

جیو نیوز - سوات.....سوات میں اے این پی رہنما پر حملے میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار بھی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مٹہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما محمد اشرف خان جاں بحق ہوگئے۔ ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہل کار بھی زخمی ہوا جو اسپتال میںطبی امداد دیے جانے کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس کے مطابق محمد اشرف خان امن کمیٹی کے رکن بھی تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.