تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 18:58

موجودہ سیاسی بحران کا حل جلد نکل آئے گا، چودھری شجاعت

جیو نیوز - لاہور....... مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے امید ظاہر کی ہے کہ موجودہ سیاسی بحران کا حل جلد نکل آئے گا ، لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نےیہ دعویٰ تو کیا کہ حکومت جارہی ہے لیکن مڈٹرم الیکشن کے سوال پر کہاکہ کچھ نہیں کہہ سکتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.