6 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 5:18
کراچی: قائد آباد شیرپاؤ کالونی میں فائرنگ، ایک شخص زخمی
جیو نیوز - کراچی.......کراچی کے علاقے قائد آباد شیرپاؤ کالونی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قائد آباد شیر پاؤ کالونی میں مسلح افراد کی فائرنگ نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔