تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 17:1

ویب سائٹ ہیک کرناانتہائی گھٹیاحرکت ہے، سعید غنی

جیو نیوز - کراچی......پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی ویب سائٹ ہیک کرناانتہائی گھٹیاحرکت ہے، پیپلزپارٹی کشمیرسےمتعلق اپنےموقف پرقائم رہےگی۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ بھارت میں برداشت کامادہ نہیں ہے، اس طرح ممالک کےدرمیان تعلقات نہیں چل سکتے،ایک چھوٹےسےبیان سےبھارتی بوکھلاگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول پربےگناہ پاکستانیوں کی شہادت پرخاموش نہیں رہیں گے، اگروہ سمجھتےہیں کہ ہم خاموش رہیں گےتویہ ان کی بھول ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.