تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 1:31

کراچی :جنجال گوٹھ میںپولیس کی کاروائی دو ملزمان ہلاک

جیو نیوز - کراچی .......کراچی کے علاقے جنجال گوٹھ میں سبزی منڈی پولیس کی کاروائی 2 مبینہ ملزم ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق جنجال گوٹھ میں سبزی منڈی پولیس کی کاروائی کے دوران 2 مبینہ ملزمان مارے گئے، ملزمان میڈیکل اسٹور پر واردات کر رہے تھے کہ پولیس سے سامنا ہو گیا،جس پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان مارے گئے،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.