تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:22

راجن پور:2بسوں میں تصادم، 4افرادجاں بحق،15زخمی

جیو نیوز - راجن پور.........راجن پور میں محمد پورکے قریب 2بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 4افرادجاں بحق اور 15زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وےپراس وقت پیش آیا جب راجن پورمیں محمد پورکے قریب کار کو بچاتےہوئے 2بسیں ٹکرا گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو جام پور کے تحصیل اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.