تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 23:33

ملتان : حسین آگاہی موڑکی قریب بھگدڑ،7افرادکچل کر جاںبحق

جیو نیوز - ملتان......ملتان میں حسین آگاہی موڑکی قریب بھگدڑسے7افراد جاںبحق ہو گئے،جاںبحق ہونے والے افراد قاسم باغ گراؤنڈ ملتان میںپاکستان تحریک انصاف کے جلسے مین شرکت کے بعد واپس جا رہے تھے۔ایم ایس نشتراسپتال کے مطابق 7افرادکی لاشیں اسپتال لائی گئیں جبکہ ،43زخمی بھی اسپتال لائے گئے۔ایم ایس نشتراسپتال کا یہ بھی کہنا ہے کہ تمام افرادکی موت دم گھٹنےسےہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.